الشیخ قاسم القرشي حیاتہ ومنھجہ في الدعوۃ

مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں گا اے لئیم!
تونے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کیے


تذکرہ حضرت مولانا قاسم قریشی کاشفی صاحب رحمہ اللہ تعالی


جنوبی ہند کے مبلغ ِعظیم، داعی ٔکبیرحضرت مولانا قاسم قریشی صاحب ؒ کی
سوانح حیات کے روشن باب اور دعوت و تبلیغ کی مروجہ مبارک محنت کی ابتدا،
بانی ٔ تبلیغ (حضرت جی) کا مختصر سوانحی خاکہ، کرناٹک میں جماعت ِتبلیغ
کی شروعات جیسے قیمتی معلومات پر مشتمل
مؤلف
عزیراحمد مفتاحی قاسمی
استاذ جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم، بنگلور

ناشر
جامعۃ القرآن بنگلور وہرپن ہلی ضلع داونگرہ8553116065
نمبر؍۸۲۵یعقوب منزل چوتھی گلی عمرنگرعربی کالج پوسٹ بنگلور۴۵