نسیم ہدایت کے جھونکے ( جلددوم )
اسلام قبول کر نے والے نو مسلم بھائیوں کی کہانی خود ان کی زبانی
افادات
داعیء اسلام حضرت مو لانا محمد کلیم صدیقی صاحب مدظلہ ، العالی
سر پرست ما ہنا مہ ، ارمغان و ناظم جا معۃ الامام ولی اللہ الاسلامیہ پھلت ، مظفر نگر ، یو پی ، انڈیا
جلد دوم
۲
مرتب
مفتی محمد روشن شا ہ قاسمیؔ
مہتمم دار ا لعلوم سو نو ری ، ضلع آکو لہ ، مہا راشٹر ، انڈیا