ھُوَالَّذِیْ اَرْسَلَ رَسُوْلَہ‘ بِالْھُدٰی وَدِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْھِرَہ‘ عَلٰی الدِّیْنِ کُلِّہٖ وَلَوْکَرِہَ الْمُشْرِکُوْنَ ( سورہ الصف آیت : ۶ )
تصحیح و اضافہ
شدہ ایڈیشن
نسیم ہدایت کے جھونکے جلد سوم ۳
اسلام قبو ل کر نے والے نو مسلم بھائیوں کی کہانی خود ان کی زبانی
ا فادات :
داعیء اسلام حضرت مو لانا محمد کلیم صدیقی صاحبمد ظلہ ، العالی

سرپرست ماہنامہ ، ارمغان و ناظم جامعۃ الامام ولی اللہ الاسلامیہ پھلت ، مظفر نگر ، یو پی ( انڈیا )
مرتب :
مفتی محمد روشن شاہ قاسمیؔ

مہتمم دارالعلوم سونوری ، ضلع آکولہ ، مہاراشٹر ، انڈیا