نسیم ہدایت کے جھونکے ( جلدہفتم )
اسلام قبول کرنے والے نو مسلم بھائیوں بہنوں کی کہانی خود ان کی زبانی
افادات :
داعیٔ اسلام حضرت مولانا محمد کلیم صدیقیؔ صاحب مدظلہم

سرپرست ماہنامہ ، ارمغان و ناظم جامعۃ الامام ولی اللہ الاسلامیہ پھلت ، مظفر نگر ، یو پی
پیش لفظ :
شیخ الاسلام حضرت مولا نا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم

جلد ہفتم ۷
مرتب :
مفتی محمد روشن شاہ قاسمیؔ

مہتمم دارالعلوم سونوری ضلع اکولہ ، مہارشٹر