احکام صحافت وذرائع ابلاغ مع آدا ب مطالعہ
اخبار بینی واخبار نویسی اور مختلف ذرائع ابلاغ انٹرنیٹ وغیرہ
کے اصولی احکام قرآن وحدیث کی روشنی میں

افادات :
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانویؒ

-------------- { انتخاب وترتیب } --------------
محمد زید مظاہری ندوی

استاذحدیث دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ
ناشر :
ادارہ افادات اشرفیہ دوبگّا ہردوئی روڈ لکھنؤ