بسم اللہ الرحمن الرحیم
۱۵۰ ؍ کتابوں سے ۴۰۰ ؍ شعراء کرام کے ۱۷۵۰ ؍ منتخب اشعار کا گلدستۂ زر نگار ، گلشنِ شعر وادب کی روح پرور فصلِ بہار ، امتِ مسلمہ کے نو نہالوں کے لیے سر مایۂ صد افتخار ، شائقینِ بیت بازی کے لیے رہنمائے باوقار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بنام
اشاعتیؔ بیت بازی
بیت بازوں کے لیے ہے اَرْمُغانِ جانفِزا
شائقینِ شاعری کے واسطے ہے رہنما

جمع وترتیب :
ولی اللہ ولیؔ قاسمی بستوی

خادمِ تدریس :
جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا ضلع نندوربار مہاراشٹر پن ۴۲۵۴۱۵

- : ناشر : -
جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا ضلع نندوربار مہاراشٹر پن ۴۲۵۴۱۵