یادگارِ صالحین

حالات زندگی مفسرقرآن کریم عالم ِ ربّانی حضرت مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی
بلند شہری(البرنی)مہاجر مدنی رحمۃ اللہ علیہ

اس کتاب میں حضرت بلند شہری قدس سرہ کے زندگی کے حالات جمع کیئے گئے ہیں جن کو پڑھ کر تعلق مع اللہ میں اضافہ ہوتا ہے ، اور غیرتِ ایمانی اور حمیت دینیّہ بڑھتی ہے، حقیر دنیا سے بے رغبتی پیدا ہوتی ہے تقوی کے شان میں گراں قدر اضافہ ہوتا ہے ، اس کتاب کا مطالعہ خواص اور عوام دونوں کے لئے مفید ہے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔
تالیف
مولانامفتی عبدالرحمن کوثر مدنی حفظہ اللّہ
ابن حضرت مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی بلندشہری مہاجرمدنی رحمۃ اللہ علیہ