اَنوارِ صبح و شام
صبح و شام کی مسنون دُعائیں

٭ـــــ صبح و شام کی مسنون دُعاؤں کا ایک مفید مجموعہ
٭ـــــ ہر دُعاء کا ترجمہ اور اُس کی تخریج و حوالہ جات کا اہتمام
٭ـــــ ہر دُعاء سے متعلّق فضائل اور فوائد کا دلنشیں تذکرہ
٭ـــــ ترتیب و تسہیل اور اِختصار کا خصوصی لحاظ
مرتب: مفتی محمد سلمان زاہد
فاضل جامعہ دار العلوم کراچی و اُستاذ جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر