بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
{ اَشَدُّ النَّاسِ عَذَاباً یَّوْمَ الْقِیٰمَۃِ الْمُصَوِّرُوْنَ }
( قیامت کے دن سخت ترین عذاب ، تصویر بنانے والوں کو ہوگا )
( البخاري : ۲/۸۸۰ )
حرمتِ تصویر :
علمائے عرب وعجم کے فتاویٰ

حضرت مولانا مفتی محمد شعیب اللہ خان صاحب مفتاحی دامت برکاتہم
بانی و مھتمم الجامعۃ الاسلامیۃ مسیح العلوم / بنگلور
وخلیفہ حضرت اقدس شاہ مفتی مظہر حسین صاحب رحمہ اللہ ناظم مظاھر علوم وقف سھار نپور
مکتبہ مسیح الامت دیوبند وبنگلور