پڑھ دیا جب بھی کسی نے کچھ لکھا قرآن کا
گر پڑ ا تحت الثریٰ میں قافلہ شیطان کا

زمانہ آج بھی قرآن ہی سے فیض پائے گا
چھٹے گی ظلمتِ شب اور سورج جگمگا ئے گا

پڑ ھے جائوقرآن پاک اک مخصوص لہجے میں
صفائی ہو تی جائے قلب کی ہر ایک لمحے میں

سب کتابوں سے بھلا قرآن ہے
یہ ہمارا دین ہے ایمان ہے
ہے تلاوت اس کی برکت کا سبب
سن کے جان و دل مرا قربان ہے