اس میں عبرت ہے کہ نفس کو کنٹرول کرنے کے لیے اعتدال کی ضرورت ہے ، اگر ایک دم سیدھا کردیا جائے ؛ تو فی الوقت تو وہ سدھر جائے گا ؛ مگر جب دوبارہ لوٹے گا ، تو ایسا لوٹے گا کہ کفر کی طرف بھی جاسکتا ہے ، اللہ حفاظت فرمائے ! ۔