روزے میں اگر بتی، عود وغیرہ کا دھواں سونگھنا ۱۳۶
موٹروں کا دھواں اور راستے کا غبار ۱۳۷
روزے میں نسوار(ناس )سونگھنے کا حکم ۱۳۸
وکس ، امر تنجن وغیرہ ادویہ کے استعمال کا حکم ۱۳۹
روزے میں انہیلر ((Inhalerکا استعمال ۱۴۰
روزے میں بھپارے کے ذریعے دوا ۱۴۳
مقعدمیں دوائی یاآلات کاروزے کی حالت میں داخل کرنا ۱۴۳
پیشاب کے راستے سے دوا یاکو ئی آلہ داخل کرنا ۱۴۴
روزے میں منجن ا ور ٹوتھ پیسٹ (Tooth Paste)کا استعمال ۱۴۹
روزے میں پرفیوم(Perfume) اور دیگر خوشبوؤ ں کا استعمال ۱۵۱
بے ہوش کرنے اور اعضا کو سن کرنے سے روزے پر اثر ۱۵۱
روزے کی حالت میں آنکھوں میں سرمہ یا دوا ڈالنا ۱۵۴
روزے میں آنکھ میں لینس(Lense) لگانا جائز ہے ۱۶۰
ترکِ روزے میں غیرمسلم یافاسق ڈاکٹر کے قول پرعمل ۱۶۰
بہ حالت ِروزہ کانوں میں دوا ڈالنا ۱۶۲
روزے میں(Nebulizer-pump) کا استعمال ۱۶۵
گیس (Gas)سے روزے پر اثر ۱۶۶
روزے میں دوائی غرغرہ کرنے کا حکم ۱۶۷
روزے میں آکسیجن(Oxygen) ۱۶۷
طباخ کو روزے کی حالت میں سالن وغیرہ چکھنا ۱۶۸