آہ میرے شیخ الحدیث صاحبؒ
(شیخ عبد الرحیم صاحب راجستھانیؒ)

اس مختصر مضمون میں ایک نہایت مخلص ، صاحب الرائے ، دور بیں، عاقبت اندیش، متواضع ،اپنی طبیعت اور مزاج کے مستور الحال، سادگی پسند، کفایت شعار، زہد و مستغنی شخصیت کی مختصر سوانح ہے۔
مؤلف
اسماعیل بن محمد لاجپوری
(خادمِ مدرسہ دعوۃ الایمان، مانکپور ٹکولی)