وقت(۴)شام کے وقت(۵)مسجد میں داخل ہوتے ہوئے(۶)مسجد سے نکلتے ہوئے(۷)اذان کے بعد(۸)دعاء کے آغاز،درمیان اور ختم پر(۹)دعاء قنوت کے آخر میں(۱۰)آپس میں ملاقات اور جدائیگی کے وقت (۱۱)وعظ وتقریر اور مطالعہ وتکرارکے دوران (۱۲)حدیث شریف کی تدریس کے وقت (۱۳)خطبۂ نکاح میں (۱۴)تلبیہ پڑھنے کے بعد (۱۵)سعی کے دوران صفٖا اور مروہ پر (۱۶)جناب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے روضۂ اقدس پر حاضری کے وقت (۱۷)کسی چیز کے بھول جانے کے وقت، وغیرہ۔  (تلخیص:شامی زکریا۲/۲۳۰-۲۳۱)
کن مواقع میں درودشریف پڑھنا مکروہ ہے؟
فقہاء نے لکھا ہے کہ درج ذیل مواقع پر