سالکین طریقت کیلئے ایک قیمتی تحفہ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
باقیاتِ صالحات


شب و روز کے مسنون اور مبارک اعمال پر مشتمل ایک جامع اور مفید کتاب جس میں قرآن و حدیث کی روشنی میں صبح شام کے ، سونے جاگنے کے اور جمعہ کے دن کے مسنون اعمال کو مرتب اور سہل اَنداز میں پیش کیا گیا ہے۔ عوام و خواص سب ہی ہی کیلئے یکساں مفید ہے۔


مرتب
مفتی محمد سلمان زاہد
فاضل جامعہ دار العلوم کراچی
اُستاذ جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر کراچی
مکتبہ اُم احسن شاد باغ ملیر کراچی