فہرست نمبر:۱ … اسماء گرامی مصنّفینؒ بمع سن ولادت و سن وفات
(۱)مولانا لال حسین اخترؒ و ۔۔۔۔۔ م ۱۱؍جولائی۱۹۷۳ء
(۲)مولانا محمد ادریس کاندھلویؒ و ۳۰؍اگست۱۸۹۸ء بھوپال م ۲۸؍جولائی۱۹۷۴ء لاہور
(۳)مولانا حبیب اﷲ امرتسریؒ و ۱۸۹۵ء امرتسر م ۸؍مارچ۱۹۴۸ء بھیرہ
(۴)حضرت مولانا سید محمد انور شاہ کشمیریؒ و ۱۸۷۵ء م ۱۹۳۳ء
(۵)حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ و ۱۸۶۳ء م ۱۹۴۳ء
(۶)حضرت علامہ مولانا شبیر احمد عثمانیؒ و ۲۸؍ستمبر۱۸۸۷ء بجنور م ۱۳؍دسمبر۱۹۴۹ء بہاولپور
(۷)حضرت مولانا بدر عالم میرٹھی مدنیؒ و ۱۹۰۱ء میرٹھ م ۲۸؍اکتوبر۱۹۶۵ء مدینہ منورہ
(۸)حضرت مولانا سید محمد علی مونگیریؒ و ۲۸؍جولائی۱۸۴۶ء م ۱۳؍ستمبر۱۹۲۷ء
(۹)علامہ قاضی محمد سلیمان منصور پوریؒ و ۱۸۶۷ء م ۳۰؍مئی ۱۹۳۰ء
(۱۰)پروفیسر یوسف سلیم چشتی و ۲؍مئی۱۸۹۶ء بریلی م ۱۱؍فروری۱۹۸۴ء لاہور
(۱۱)حضرت مولانا ثناء اﷲ امرتسریؒ و جون ۱۸۶۸ء م ۱۵؍مارچ ۱۹۴۸ء
(۱۲)حضرت مولانا سید مرتضیٰ حسنؒ چاندپوری و ۱۲۸۵ھ م ۲۱؍دسمبر۱۹۵۱ء
(۱۳)حضرت مولانا غلام دستگیر قصوریؒ و …ء م ۱۸۹۷ء
(۱۴)جناب بابو پیر بخش لاہوریؒ و …ء م مئی۱۹۲۷ء
(۱۵)حضرت مولانا مفتی محمد شفیعؒ و جنوری ۱۸۹۷ء دیوبند م ۶؍اکتوبر۱۹۷۶ء کراچی
(۱۶)حضرت مولانا حفظ الرحمن سیوھارویؒ و ۱۳۱۸ھ م ۱۳۸۲ھ
(۱۷)حضرت مولانا علامہ شمس الحق افغانیؒ و ۲۹؍دسمبر۱۹۰۰ء چارسدہ م ۱۶؍اگست ۱۹۸۳ء ترنگ زئی چارسدہ
(۱۸)جناب ابو عبیدہ نظام الدین بی۔اے و …ء م ۵؍جولائی ۱۹۸۵ء
(۱۹)حضرت مولانا حسین احمد مدنیؒ و ۱۶؍اکتوبر۱۸۷۹ء م ۵؍دسمبر۱۹۵۷ء
(۲۰)حضرت مولانا احمد علی لاہوریؒ و ۲؍رمضان۱۳۰۴ھ م ۱۷؍رمضان۱۳۸۱ھ لاہور
(۲۱)حضرت مولانا مفتی محمودؒ و ۱۵؍فروری ۱۹۱۹ء م ۱۴؍اکتوبر۱۹۸۰ء
(۲۲)حضرت مولانا غلام غوث ہزارویؒ و جون۱۸۹۶ء بغہ م ۴؍فروری ۱۹۸۱ء بغہ مانسہرہ
(۲۳)حضرت مولانا محمد علی جالندھریؒ و فروری ۱۸۹۵ء نکودر م ۲۱؍اپریل ۱۹۷۱ء ملتان
(۲۴)حضرت مولانا محمد یوسف بنوریؒ و ۷؍مئی۱۹۰۸ء پشاور م ۱۷؍اکتوبر ۱۹۷۷ء کراچی
(۲۵)حضرت مولانا تاج محمودؒ و ۵؍جنوری۱۹۱۹ء م ۲۰؍جنوری ۱۹۸۴ء فیصل آباد
(۲۶)حضرت مولانا محمد شریف جالندھریؒ و …ء م ۱۴؍فروری ۱۹۸۵ء ملتان
(۲۷)حضرت مولانا عبدالرحیم اشعرؒ و ۲۵؍مئی۱۹۲۴ء م ۲۲؍مئی ۲۰۰۳ء جلالپور پیر والہ
(۲۸)حضرت مولانا عبدالغنی پٹیالویؒ و …ء م …ء
(۲۹)حضرت مولانا نور محمد خان سہارنپوریؒ و …ء م …ء
(۳۰)حضرت مولانا محمد منظور نعمانیؒ و ۱۹۰۵ء م ۴؍مئی ۱۹۹۷ء
(۳۱)حضرت مولانا محمد یعقوب پٹیالویؒ و …ء م …ء
(۳۲)جناب علامہ نصیر، بی۔اے بھیرویؒ و …ء م …ء
(۳۳)حضرت مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹیؒ و اپریل۱۸۷۴ء م ۱۲؍جنوری ۱۹۵۶ء
(۳۴)حضرت مولانا عبداللطیف رحمانیؒ و …ء م …ء
(۳۵)حضرت مولانا ظہور احمد بگویؒ و ۱۹۰۱ء م ۱۹۴۵ء