اِنَّمَا یَخْشَی اللّٰہَ مِنْ عِبَادِہِ الْعُلَمَآءُ (سورۂ فاطر)

تذکرہ اکابرِ گنگوہ (جلد دوم)
یعنی
{تذکرہ شریف الامّت }

حضرت مولانا قاری شریف احمد صاحب گنگوہی رحمہ اللہ رحمۃً واسعۃً
بانی ومدیر جامعہ اشرف العلوم رشیدی گنگوہ


تالیف
ابوحذیفہ حضرت مولانا مفتی خالد سیف اللہ صاحب قاسمی دامت برکاتہم العالیہ

شیخ الحدیث وناظم جامعہ اشرف العلوم رشیدی گنگوہ

ناشر
شعبۂ نشرواشاعت جامعہ اشرف العلوم رشیدی  گنگوہ ضلع سہارنپور (یوپی) انڈیا

فون : 01331,232357
ملنے کا پتہ
’’دارالکتب الاسلامیۃ‘‘ نزد جامعہ اشرف العلوم رشیدی مین روڈ قصبہ گنگوہ

موبائل: 09412508475