لِلرِّجَالِ نَصِیْبٌ مِّمَّا اکْتَسَبُواْ وَلِلنِّسَاء  نَصِیْبٌ مِّمَّا اکْتَسَبْنَ وَاسْأَلُواْ اللّٰہَ مِن فَضْلِہِ إِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِکُلِّ شَیْْء ٍ عَلِیْمَا
مردوں کو ان کاموں کا ثواب ہے جو انہوں نے کئے اور عورتوں کو ان کاموں کا ثواب ہے جو انہوں نے کئے،
اور خدا سے اس کا فضل (وکرم) مانگتے رہو، بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز سے واقف ہے۔ (النساء)
خطباتِ حبان
برائے دخترانِ اسلام


{جلد ہشتم}

حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ

خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامتؒ پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادیؒ)
مدیر دارالعلوم محمدیہ بنگلور


مرتب
ڈاکٹر محمد فاروق اعظم حبان قاسمی

نائب مہتمم دارالعلوم محمدیہ بنگلور

ناشر
مکتبہ طیبہ نزد سفید مسجد ،دیوبند ،سہارنپور -247554(یوپی)