یَآ اَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْن
اے ایمان والوتم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیز گار بنو۔

خطباتِ رمضان المبارک
{جلد اوّل}

از: حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ

خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامتؒ پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادیؒ)
مدیر دارالعلوم محمدیہ بنگلور
مُرَتب
مولانا محمد عثمان حبان دلدارؔ قاسمی

ناظم تعلیمات دارالعلوم محمدیہ بنگلور
ناشر
مکتبہ طیبہ نزد سفید مسجد ،دیوبند ،سہارنپور -247554(یوپی)