یآاَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُوا قُوْاَنْفُسَکُمْ وَاَہْلِیْکُمْ نَارًا
اے ایمان والو بچاؤ اپنے آپکو اور اپنے اہل و عیال کو دوزخ کی آگ سے

گناہوں کے انبار

جلد دوم
یعنی

شیخ طریقت حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ  (ایم ڈی)

خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامت رحمۃ اللہ علیہ  پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادی  رحمۃ اللہ علیہ ) بانی ومہتمم دارالعلوم محمدیہ وخانقاہ رحیمی بنگلور
کی مجالس میں سنائے گئے واقعات اور وعیدیں
مرتب
مولانا فہیم احمد قاسمی سِرسی سیتامڑھی

استاد شعبہ عربی درجات دارالعلوم محمدیہ بنگلور

ناشر