یَآ اَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ
اے ایمان والوتم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیز گار بنو۔
رمضان المبارک کے  
فضائل اور مسائل
{جلد دوم}
یعنے
شیخ طریقت   حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ (ایم ڈی)

خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامت رحمۃ اللہ علیہ پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادی رحمۃ اللہ علیہ )
کے بیانات اور پسندیدہ مضامین کا مجموعہ


مُرَتب
ڈاکٹر محمد فاروق اعظم حبان قاسمی

نائب مہتمم  دارالعلوم محمدیہ بنگلور
ناشر