قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ  صلی اللہ علیہ وسلم اَلدُّنْیَا مَتَاعٌ، وَخَیْرُ مَتَاعِ الدُّنْیَا اَلْمَرَأَۃُ الصَّالِحَۃُ‘‘ (مسلم)
اللہ کے رسول  صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ’’دنیا کی حیثیت ایک سامان کی ہے اور دنیا کی سب سے قیمتی چیز نیک عورت ہے‘‘

اسلام میں عورت کی عظمت

از شیخ طریقت حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ  (ایم ڈی)

خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامت رحمۃ اللہ علیہ  پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادی رحمۃ اللہ علیہ )
بانی ومہتمم دارالعلوم محمدیہ وخانقاہ رحیمی بنگلور


مرتب
مولانا مفتی محمد ارشد جمیل رشیدی رجولی، دربھنگوی

صدر المدرسین دارالعلوم محمدیہ بنگلور، کرناٹک

ناشر