مشاہیر ( کتاب ایک نظر میں )
جلد اول : مکتوبات بنام شیخ الحدیث مولانا عبدالحق ( صفحات ٧٠٤ )
مکتوبات بنام مولانا سمیع الحق کی تفصیل
اکابر برصغیر پاک و ہند بشمول بنگلہ دیش کے خطوط(چار جلدوں پر مشتمل)
جلد دوم : ا ب پ ………………… صفحات: ١ ۔ ٥١٦ (٥١٦)
جلد سوم : ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ز ژ س ……… صفحات ٥١١۔١٠٧٩ (٥٦٨)
جلد چہارم : ش ص ض ط ظ ع ........… صفحات ١٠٩٢۔١٧٥٠ (٦٥٨)
جلد پنجم : غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی … ........صفحات ١٧٥٣۔٢٢٣٠ (٤٧٧)
___________
جلد ششم : افغانستان (جہادی مشاہیر کے خطوط' جہادی رپورٹیں ' شہداء ' تحریک طالبان پر
مشتمل تفصیلات گویا جہاد افغانستان اور جامعہ حقانیہ مستقل ایک جلد ………… (صفحات تقریباً ٥٠٠ )
جلد ہفتم: بیرونی ممالک ایران ' عالم عرب ' افریقہ ' سنٹرل ایشیاء ' فارایسٹ '
امریکہ اور یورپی ممالک ……… (صفحات ٥٠٠ سے زائد)
جلد ہشتم: ضمیمہ جات ' اضافات اور توضیحات پر مشتمل مستقل جلد
نوٹ:
مکتوب نگاروں کی ترتیب فرقِ مراتب کا لحاظ کئے بغیر حروف تہجی الف باء تا کے مطابق رکھی گئی ہے