وَجَعَلْنَا لَہُ نُوْراً یَّمْشِیْ بِہٖ فِی النَّاسِ ( سورۃ الانعام)
ہم نے اس کو ایک (ایسا) نور دیدیا کہ وہ اس کو لئے ہوئے آدمیوں میں چلتا پھرتا ہے۔

افاداتِ حکیم الامت رحمۃ اللہ علیہ  

یعنی
شیخ الطریقت حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ

خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامتؒ پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادیؒ)  مدیر دارالعلوم محمدیہ بنگلور
کی مجالس مبارکہ میں پڑھ کر سنائے گئے نادر واقعات اور اقوالِ مبارکہ کا مجموعہ

مرتب
قاری محمد مفیض الدین قدوسی نوادہ بہار

استاذ دارالعلوم محمدیہ بنگور

ناشر