اِلاَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ۔ (الاشقاق۲۵)
البتہ جو لوگ ایمان لے آئے اور نیک عمل کرتے رہے ان کیلئے ایسا اجر ہے جو کبھی منقطع نہ ہوگا

مدارسِ اسلامیہ اور اسکولوں کے طلباء و طالبات کیلئے دینی تربیتی اور اصلاحی مضامین
ایمان اعمالِ حسنہ

تالیف
شیخ طریقت   حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ  ایم ڈی

خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامت رحمۃ اللہ علیہ  پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادی رحمۃ اللہ علیہ )

باہتمام
ڈاکٹر محمد فاروق اعظم حبان قاسمی

نائب مہتمم دارالعلوم محمدیہ بنگلور کرناٹک

ناشر
مدینہ بک ڈپواردو بازار جامع مسجد دہلی6