بسم اللہ الرحمن الرحیم
الذین ھم فی صلاتھم خاشعون
وضو، غسل ، تیمم اور نماز سے متعلق تقریباً ایک ہزار مسائل کا گراں قدر مجموعہ
سینکڑوں مدارسِ اسلامیہ کے نصاب میں شامل
مفتاحُ الصلوٰۃ
از
شیخ طریقت حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیممحمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ (ایم ڈی)

خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامت رحمۃ اللہ علیہ پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادی رحمۃ اللہ علیہ )
بانی ومہتمم دارالعلوم محمدیہ وخانقاہ رحیمی بنگلور


ترتیب
مولانا حکیم محمد عثمان حبان دلدارؔ قاسمی


ناشر
رحیمی کتب خانہ بنگلور