وَلَا تَتَّبِعِ الْہَوٰی فَیُضِلَّکَ عَن سَبِیْلِ اللَّہِ
اور خواہشات نفسانی کی پیروی نہ کرنا، وہ تمہیں راہ خدا سے بھٹکادے گی۔

قرآن وسنت کی روشنی میں
تصوف کی حقیقت


از
حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ

خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامتؒ پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادیؒ)
مدیر دارالعلوم محمدیہ بنگلور
مرتب
ڈاکٹر فاروق اعظم حبان قاسمی
نائب مہتمم  دارالعلوم محمدیہ بنگلور

ناشر
مکتبہ طیبہ نزد سفید مسجد ،دیوبند ،سہارنپور -247554(یوپی)