اِنَّ اَوَّلَ بَیْتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لِلَّذِیْ بِبَکَّةَ مُبَارَکًاوَّہُدًی لِّلْعٰلَمِیْنَ
بے شک سب سے پہلی عبادت گاہ جو انسانوں کیلئے تعمیر ہوئی وہ وہی ہے جو مکہ میں واقع ہے،
اس کو خیر و برکت دی گئی اور تمام جہان والوں کیلئے مرکز ہدایت بنایا گیا۔(اٰل عمران:٩٦)

عمرہ وحج بیت اللہ الحرام، قرآنی آیات واحادیث نبویۖ، مقاماتِ مقدسہ، تاریخی پس منظر، قصائص ومسائل
اور جدید دتحقیقات کا حسین مجموعہ

زیاراتِ حرمین شریفین

(پسند فرمودہ )

شیخ طریقت حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ (ایم ڈی)

خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامت رحمۃ اللہ علیہ  پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادی رحمۃ اللہ علیہ )
بانی ومہتمم دارالعلوم محمدیہ وخانقاہ رحیمی بنگلور

مُرَتب
الحاج حکیم محمد عدنان حبان بسیم  
رحیمی شفاخانہ بنگلور


ناشر
مکتبہ طیبہ نزد سفید مسجد ،دیوبند ،سہارنپور ـ247554(یوپی)