بے شک سب سے پہلی عبادت گاہ جو انسانوں کیلئے تعمیر ہوئی وہ وہی ہے جو مکہ میں واقع ہے،
اس کو خیر و برکت دی گئی اور تمام جہان والوں کیلئے مرکز ہدایت بنایا گیا۔(اٰل عمران:٩٦)
عمرہ وحج بیت اللہ الحرام، قرآنی آیات واحادیث نبویۖ، مقاماتِ مقدسہ، تاریخی پس منظر، قصائص ومسائل
اور جدید دتحقیقات کا حسین مجموعہ
(پسند فرمودہ )
شیخ طریقت حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ (ایم ڈی)
بانی ومہتمم دارالعلوم محمدیہ وخانقاہ رحیمی بنگلور
الحاج حکیم محمد عدنان حبان بسیم
رحیمی شفاخانہ بنگلور
مکتبہ طیبہ نزد سفید مسجد ،دیوبند ،سہارنپور ـ247554(یوپی)