’’وَاللّٰہُ یَدْعُوْ اِلٰی دَارِ السَّلاَمِ وَ یَہْدِیْ مَنْ یَّشَآئُ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ‘‘ (یونس ۲۵)
اور اللہ سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے اور جسے چاہتاہے سیدھی راہ پر لگا دیتا ہے

راہِ سلوک سے متعلق تعلیمات اور واقعات کا مجموعہ
اعمالِ سالکین خصائل عارفین

تالیف
شیخ الطریقت حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ

خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامتؒ پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادیؒ) مدیر دارالعلوم محمدیہ بنگلور

باھتمام
مولانا محمد عثمان حبان دلدار قاسمی
ناظم تعلیمات دارالعلوم محمدیہ بنگلور کرناٹک

ناشر
مدینہ بک ڈبوجامع مسجد دہلی 6