یَااَیُّہَا الْمَلاَئُ اَفْتُوْنِیْ فِیْ رُؤْیَایَ اِنْ کُنْتُمْ لِلْرُّؤْیَا تَعْبُرُوْنَ
اے درباریو! میرے خواب کی مجھے تعبیر بتاؤ اگر تم تعبیر جانتے ہو
خوابوں کی سبق آموز تعبیر ات اور نادر حکایات ومسائل کا گرانقدر مجموعہ
خوابوں کی تعبیر
اور ان کی حقیقت
مؤلف
حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ

خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامتؒ پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادیؒ)
مدیر دارالعلوم محمدیہ بنگلور


ناشر
مکتبہ طیبہ نزد سفید مسجد دیوبندسہارنپور -247554(یوپی)