فَالصّٰلِحٰتُ قَانِتٰتٌ حَافِظٰتٌ لِّلْغَیْْبِ بِمَا حَفِظَ اللّٰہُ
تو جو نیک بیبیاں ہیں وہ مردوں کے حکم پر چلتی ہیں اور ان کے پیٹھ پیچھے خدا کی حفاظت میں
(مال وآبرو کی) خبرداری کرتی ہیں۔
خواتین کیلئے
اِصْلاحی تقاریر
یعنی بیانات در مجالس مستورات

شیخ طریقت حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیممحمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ (ایم ڈی)

خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامت رحمۃ اللہ علیہ پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادی رحمۃ اللہ علیہ )
بانی ومہتمم دارالعلوم محمدیہ وخانقاہ رحیمی بنگلور


مرتب
محترمہ ڈاکٹر امۃ المعیز المعروف فرزانہ افضل صاحبہ

سابق صدر مُعلِّمۃ الحسنات الباقیات جانسٹھ

ناشر
مکتبہ طیبہ نزد سفید مسجد ،دیوبند ،سہارنپور -247554(یوپی)