فَالصّٰلِحٰتُ قَانِتٰتٌ حَافِظٰتٌ لِّلْغَیْْبِ بِمَا حَفِظَ اللّٰہُ  (القرآن)
تو جو نیک بیبیاں ہیں وہ مردوں کے حکم پر چلتی ہیں اور ان کے پیٹھ پیچھے خدا کی حفاظت میں
(مال وآبرو کی) خبرداری کرتی ہیں۔
مستورات کیلئے
اِنْقلابی تقاریر
یعنی بیانات در مجالس مستورات


شیخ طریقت حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ (ایم ڈی)
خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامت رحمۃ اللہ علیہ پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادی رحمۃ اللہ علیہ )
بانی ومہتمم دارالعلوم محمدیہ وخانقاہ رحیمی بنگلور

مرتب
محترمہ ڈاکٹر امۃ البریرہ المعروف فہمیدہ سفیان صاحبہ

سابق مُعلِّمۃ الحسنات الباقیات جانسٹھ

ناشر
مکتبہ طیبہ نزد سفید مسجد ،دیوبند ،سہارنپور -247554(یوپی)