وَاِنَّ عَلَیْکُمْ لَحَافِظِیْنَ کِرَامًا کَاتِبِیْنَ
اور تم پر ہم نے نگراں مقرر کررکھے ہیں، جو تمہارے عمل کو لکھ رہے ہیں

ملفوظات حبیب الامت
یعنی
حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاولی مدظلہ العالی

خلیفہ ومجاز حاذق الامت عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم ذکی الدین احمد صاحب پرنامبٹیؒ
(خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامتؒ جلال آبادی)
کے ملفوظات وارشادات

مرتب
مولانا محمد عثمان حبان دلدارؔ قاسمی

ناشر
مدینہ بک ڈپو اردو بازار جامع مسجد دہلی