اِنَّ الَّذِیْنَ آمَنُوْا وَعَمِلُوا الصَّلِحٰتِ اُولٰٓـئِکَ ہُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّۃِ (القرآن)
جو لوگ ایمان لے آئے اور جنہوں نے نیک عمل کئے وہ یقینا بہترین خلائق ہیں۔

عملی زِندگی

{  یعنے }
شیخ طریقت حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیممحمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ  (ایم ڈی)

کی مجالس میں پڑھ کر سنائے گئے علمائے کرام اور دانشوران ملت کے مختلف واقعات کا مجموعہ

مرتب
مولانا حکیم محمد عثمان حبان دلدار قاسمی

ناظمِ تعلیمات دارالعلوم محمدیہ بنگلور

ناشر