اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحاتِ سَیَجْعَلُ لَہُمُ الرَّحْمٰنُ وُدّاً۔
’’بلا شبہ جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کئے پیدا فرمادے گا خدا مہربان ان کے لئے (دلوں میں ) محبت۔ (سورہ مریم: ۹۶)


اہلِ معرفت کی راہیں

شیخ طریقت   حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ  (ایم ڈی)

خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامت رحمۃ اللہ علیہ  پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادی رحمۃ اللہ علیہ )
کی مجالس میں پڑھ کر سنائے گئے واقعات اور پندونصائح کا مجموعہ
مرتب
مولانا حکیم محمد زبیر احمد مفتاحی پورنوی

استاذ دارالعلوم محمدیہ بنگلور

ناشر