’’اَللّٰہُمَّ اِہْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ وَ اَخْرِجْنَا مِنَ الظُّلُمَاتِ اِلَی النُّورِ‘‘ ()
’’اے اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلا اور ہمیں اندھیروں سے نکال کر نور عطا فرما‘‘

اسرارِ طریقت

از
شیخ طریقت حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ (ایم ڈی)

خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامت رحمۃ اللہ علیہ پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادی رحمۃ اللہ علیہ )
بانی ومہتمم دارالعلوم محمدیہ وخانقاہ رحیمی بنگلور


مرتب
مولانا حکیم محمد عثمان حبان دلدارؔ قاسمی

ناظم تعلیمات دارالعلوم محمدیہ بنگلور
ناشر
مکتبہ طیبہ نزد سفید مسجد ،دیوبند ،سہارنپور -247554(یوپی)