’’وَمَا اَصَابَکُمْ مِن مُّصِیْبَۃٍ فَبِمَا کَسَبَتْ اَیْدِیْکُمْ وَیَعْفُوْ عَنْ کَثِیْرٍ‘‘ (سورۃ الشوریٰ)
اور اے لوگو! تم پر جو مصیبت پڑتی ہے، تو تمہارے اپنے ہی کرتوت سے اور اللہ تعالیٰ تمہارے بہت سے قصور اور گناہوں کو درگذر کرتا ہے ۔

نصوصِ شریعہ سے اعمال صالحات کی ترغیب کیلئے قیمتی نصیحتیں اور نادر واقعات

دعوتِ فکر وعمل

تالیف
شیخ الطریقت حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ

خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامتؒ پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادیؒ)  مدیر دارالعلوم محمدیہ بنگلور

مرتب
مولانا حکیم محمد عثمان حبان دلدارؔ قاسمی

ناظم تعلیمات دارالعلوم محمدیہ بنگلور

ناشر
مکتبہ طیبہ نزد سفید مسجد ،دیوبند ،سہارنپور -247554(یوپی)