اَلاَ اِنَّ اَوْلِیَائَ اللّٰہِ لاَ خَوْفٌ عَلَیْہِمْ وَلاَ ہُمْ یَحْزَنُوْنَ (القرآن)

فیضانِ گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ
یعنی
قلندر زماں عارف باللہ ولی کامل نبیرہ حضرت گنگوہیؒ
حضرت الحاج محمد مصطفی کامل رشیدی اعرابی رحمۃ اللہ علیہ

خلیفہ ومجاز شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی ؒ
کے اجمالی حالات اور خانقاہ قدوسیہ رشیدیہ کا تذکرہ

{مولف}
شیخ طریقت حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ ایم ڈی

خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامت رحمۃ اللہ علیہ پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادی رحمۃ اللہ علیہ )
بانی ومہتمم دارالعلوم محمدیہ وخانقاہ رحیمی بنگلور

حسبِ  خواہش
حضرت الحاج صوفی سید سلیم اطہر شاہ صاحب محلہ شاہ ولایت سہارنپور

ناشر
رحیمی کتب خانہ گنگونڈناہلی لائرپالیہ نزد چندرا لے آؤٹ بنگلور