حُبُّ النَّبِی صلی اللہ علیہ وسلم
مولف
شیخ طریقت حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی دامت برکاتہم (ایم ڈی)
خلیفہ ومجاز حضرت حاذق الامت رحمہ اللہ پرنامبٹ (خلیفہ ومجاز حضرت مسیح الامت جلال آبادی رحمہ اللہ )
مدیر دارالعلوم محمدیہ وخانقاہ رحیمی بنگلور (کرناٹک)
شرح
القصیدۃ الرشیدۃ فی ذکر النبی صلی اللہ علیہ وسلم
مؤلفہ: بحر العلوم حضرت مولانا حکیم عبد الرشید محمود المعروف حکیم ننھوں میاں رحمہ اللہ
نبیرہ امامِ ربانی حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ
شائع کردہ
مکتبہ طیبہ نزد سفید مسجد ،دیوبند ،سہارنپور -247554(یوپی)