نظر ثانی شدہ دوم ایڈیشن شعبان 1439ھ/مئی 2018ء
زکوٰۃ کے بنیادی مسائل سمجھنے کے لیے ایک اہم اور مفید رسالہ
اَحکامِ زکوٰۃ
دینِ اسلام کے کسی بھی حکم پر عمل کرنے سے پہلے اس کے بارے میں علم کا ہونانہایت ہی ضروری ہے ، کیوں کہ عمل کی درستی علم ہی پر موقوف ہے، جب تک کسی بات سے متعلق صحیح علم حاصل نہ ہو تو اس پر ٹھیک طرح عمل ہرگز نہیں ہوسکتا، اس لیے یہ اصولی بات یاد رکھیے کہ فضائل کا حصول عمل پر موقوف ہے اور عمل کی درستی علم پر موقوف ہے، اس لیے پہلے سیکھیے پھر عمل کیجیے!!
مبین الرّحمٰن
فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی
متخصص جامعہ اسلامیہ طیبہ کراچی