بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
کشکول ِ حکایات

جس میں ہزاروں صفحات سے چنے ہوئے دلچسپ واقعات ، عبرت انگیز قصے اورعلمی لطائف ، گراں قدر مفید نصائح ، زہد و استغناء ، ادب و احترام ، حق پسندی ، خشیت الہٰی ، اخلاق حمیدہ ، وقت کی قدر اور ان جیسے زریںروح پرور مضامین مؤثر انداز میں منتخب کئے گئے ہیں جن کے پڑھنے سے قاری کے ذہن میں علم و عمل کے حوالے سے ایک نیا ولولہ اور احساس پیدا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیش لفظ : مولانا عبد القیوم حقانی

تالیف : مولاناسعید الحق جدون