ارمغان
جلد ۲۶ شمارہ ۱۲ د سمبر ۲۰۱۸ء مطابق ر ۱۴۴۰ھ
مدیـــــر
وصی سلیمان ندوی


پتــــــــہ

دفتــر ارمغـــــان
پُھــلت ضلـع مظـفـر نــگر

Phulat, Distt. Muzaffar Nagar
251201 (U.P.) INDIA
Mob : +91-7060450315
9359774316 , 9412411876
e-mail : arm313@gmail.com armuganphulat@yahoo.com Website: www.armughan.net
ضروری اعلان
ہمارے قارئین اس حقیقت سے باخبر ہوں گے کہ گذشتہ چھ سات سالو ںمیںکاغذ کی قیمتیں بہت تیزی کے ساتھ بڑھی ہیں، طباعت اور دیگر اخراجات میں بھی بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے،اس دوران بھی رسالہ کے دعوتی مقاصدکے پیش نظرہم اس کو کم سے کم قیمت پر پیش کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں، جب کہ اکثر رسائل و جرائد نے بہت پہلے ہی قیمتوںمیں اضافہ کا اعلان کر دیا تھا،اس لئے روز بروزبڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر اگلے ماہ جنوری سے ارمغان کی سالانہ قیمت میں اضافہ کیا جا رہا ہے،
اب اس کی قیمت سالانہ 300/=روپئے ہوگی۔
امید ہے کہ دین و دعوت کے اس ترجمان کے ساتھ آپ کی دل چسپی کی وجہ سے پہلے سے زیادہ آپ اس جانب توجہ دیں گے، اورہمیں آئندہ بھی آپ کا تعاون حاصل رہے گا۔ (مدیر)
زرتعــــــاون
v فی شمارہ22روپئے v سالانہ 200روپئے vسالانہ رجسٹرڈڈاک سے 500روپئے
v اعزازی تعاون1000 روپئےv بیرونی ممالک سے20امریکی ڈالرv لائف ممبر شپ 6000روپئے(برائے ۲۰ سال)
پرنٹرپبلشرمحمدادریس قریشی نے ڈیلکس پریس راج مارکیٹ مظفرنگرسے چھپوا کرجمعیت شاہ ولی اللہ کیلئے پھُلت ضلع مظفرنگر سے شائع کیا
(مدیر: وصی سلیمان ندوی)