وَمَا اُمِرُوْا اِلاَّ لِیْعْبُدُوْا اللّٰہَ مُخْلِصِیْنَ لَہُ الدِّیْنَ حُنَفَآئَ (البینات؍۵)
اور ان کو حکم تو یہی ہوا تھا کہ اخلاص عمل کے ساتھ خدا کی عبادت کریں یکسو ہوکر۔

تصوف اور سلوک کی حقیقت

{یعنے}
شیخ طریقت حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی حفظہ اللہ (ایم ڈی)

کی مجالس مبارکہ میں پڑھ کر سنائے جانے والے نادر واقعات اور اقوالِ مبارکہ کا مجموعہ

مرتب
ڈاکٹر اظہار افسر رحیمی اسعدی مظفر نگری

خلیفہ ومجاز حضرت حبیب الامت عمت فیوضہم بانی ومہتمم دارالعلوم مصباح التوحید بنگلور

ناشر