سحری اور روزے کی نیت سے متعلق معاشرے میں رائج غلطیوں کی اصلاح کے لیے ایک اہم اور مفید رسالہ


سحری کے فضائل واحکام
مع روزے کی نیت کے اہم مسائل

دینِ اسلام کے کسی بھی حکم پر عمل کرنے سے پہلے اس کے بارے میں علم کا ہونانہایت ہی ضروری ہے ، کیوں کہ عمل کی درستی علم ہی پر موقوف ہے، جب تک کسی بات سے متعلق صحیح علم حاصل نہ ہو تو اس پر ٹھیک طرح عمل ہرگز نہیں ہوسکتا، اس لیے یہ اصولی بات یاد رکھیے کہ فضائل کا حصول عمل پر موقوف ہے اور عمل کی درستی علم پر موقوف ہے، اس لیے پہلے سیکھیے پھر عمل کیجیے!!

مبین الرّحمٰن
فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی
متخصص جامعہ اسلامیہ طیبہ کراچی