تذکرہ
حضرت مفتی عبدالقیوم رائے پوریؒ
یعنی خانقاہ رائے پور کی مشہور شخصیت حضرت مفتی عبدالقیوم صاحب کے تعلیمی وتربیتی حالات،مختلف اہل علم وقلم کے تأثرات، تدریسی خدمات، صفات وخصوصیات، حیات عزیز کے قیمتی لمحات، آپ کی زندگی کا مختصر سراپا اورخاموش پیغام، ایک علمی مرقع اور تاریخی دستاویز۔
مرتب
محمدمسعودعزیزی ندوی
رئیس مرکز احیاء الفکرالاسلامی مظفرآبا د ، سہارنپور (یوپی)
ناشر
مدرسہ فیض ہدایت در گلزار رحیمی خانقاہ رائے پور، ضلع سہارنپور (یوپی)