واللہ المستعان علی ما تصفون
سلسلۂ حالاتِ نظر بندانِ اسلام، حسرت موہانی پر لکھی گئی سب سے پہلی سوانح
نمبر (۳)
حالاتِ حسرت
جس میں عہد دستور مولانا سید فضل الحسن صاحب حسرتؔ موہانی (بی اے) علیگ کی سوانح عمری و مکمل حالاتِ اسیری درج ہیں
مصنف:
مولانا محمد عارف ہنسوی
ولادت: ۱۸۸۵ء وفات:۱۲؍ جنوری ۱۹۳۶ء
جس کو صدر دفتر ’’انجمن اعانت نظر بندانِ اسلام دہلی‘‘ نے
۱۳۳۷ ہجری مطابق ۱۹۱۸ء، پریس دہلی میں چھپوا کر شائع کیا
ترتیب جدید اور حواشی:
محمد جنید قاسمی گنج مرادآبادی
استاذ شعبۂ عربی مدرسہ مفتاح العلوم گنج مرادآباد