اسباب فسخ نکاح جن اٹھارہ 18وجہ سے قاضی نکاح توڑ سکتے ہیں ، ان کا ذکر ہے اور تمام کے لئے آیتیں اور حدیثیں ہیں مؤلف حضرت مولانا ثمیر الدین قاسمی صاحب دامت برکاتہم ناشر مکتبہ ثمیر،مانچیسٹر، انگلینڈ Mobile (0044) 7459131157