بعض عورتیں کپڑا پہننے والی ہیں؛ مگر وہ برہنہ ہیں، دوسروں کو مائل کرنے والی ہیں اورخود مائل ہونے والی ہیں؛ایسی عورتیں ہرگز جنت میں نہیں جائیں گی اور نہ اس کی خوشبو سونگھ پائیںگی، حالانکہ اس کی خوشبو اتنی اتنی دور سےآئے گی۔
(د ) بناؤ سنگھار اور زیب وزینت کے ساتھ اور خوشبو لگا کر نہ نکلے، قرآن کریم میں اس کی ممانعت وارد ہوئی ہے، ارشاد باری ہے:
(ھ) مردوں سے اختلاط نہ ہو، اگر کبھی کسی مر د سے اتفاقیہ گفتگو کی نوبت آئے تو سخت لہجہ اختیار کرے ،اللہ تعالی کا ارشاد ہے :
تم بولنے میں نزاکت مت کرو کہ ایسے شخص کو خیال ہونے لگتا ہے جس کے قلب میں خرابی ہو (بیان القرآن)