٤ مرزا غلام احمد''ضرورت الامام ''قادیان ١٨٩٩ء
٥ مرزا غلام احمد کی تیار کردہ یادداشت جو منظوری کے لیے ملکہ وکٹوریہ ہندوستان کے منتظم اعلی کے نائب منتظم اور ہندوستان کے دوسرے اہل کاروں کو پیش کی گئی ۔''تبلیغ رسالت ''۔جلد ٣ ۔صفحہ نمبر ١٩٦ ) ٦ مولانا غلام رسول مہر ۔''سفر نامہ حجاز '' کراچی ۔ ١٩٨٤ئ۔ صفحہ نمبر ٧٦
قادیانیت کیا ہے؟
قادیانیت برطانوی سامراج کا پیدا کردہ اسلام دُشمن سیاسی و سازشی فتنہ ہے جس کو مرزا غلام قادیانی نے مذہبی روپ دے کر مسلمانوں کے دلوں سے جذبہ جہاد کو مٹانے کی خطرناک سازش دور فرنگی میں فرنگی کے اشاروں پر تیار کی تھی جس کا اعتراف خود مرزا غلام قادیانی کرتا ہے کہ قاددیانیت انگریز کا (خود کاشتہ پودا ) ہے (مجموعہ اشتہارات جلد سوم ص١٢١ از مرزا قادیانی ) اور قادیانی عالمی صیہونی تحریک کے آلہ کار یورپ کے تربیت یافتہ اور اسرائیل کے ایجنٹ ہیں۔ قادیانیت کا وجود ننگ انسانیت اور ملت اسلامیہ کے لیے ایک ناسور اور ایمان کے لیے زہرِ قاتل ہے ۔ قادیانیت حضور ۖ سے بغض وعناد، ختم نبوت پر ڈاکہ زنی اور یہودیت کے مکروفریب اور دجل کا دوسرا نام ہے۔
قادیانیت سے خبر دار رہنے کے لیے انٹر نیٹ پرملاحظہ کیجیے
http://www.weeklykhatm-e-nubuwwat.clickhere2.net
http://www.khatm-e-nubuwwati1.clickhere2.net